India
سوال # 149865
براہ کرم، بتائیں کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عصر کی نماز کے بعد سے سونے سے منع فرمایا ہے؟ اگر ایسا ہے تو وہ حدیث ترجمہ کے ساتھ بتائیں۔ جزاک اللہ خیرا
Published on: Apr 6, 2017
جواب # 149865
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 804-691/H=7/1438
ایسی کوئی حدیث دیکھنا مستحضر نہیں۔
------------------------------
جواب درست ہے، البتہ اطباء عصر بعد سونے کی صورت میں جنوں کا خطرہ بتلاتے ہیں اس لیے عصر بعد سونے سے بچنا چاہیے۔ (ل)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
No comments:
Post a Comment