Walaikumussalam
The business model is not permissible.
You should not be partner of that business with your friend.
India
سوال # 21982
براہ کرم، لیز کے بارے میں مسئلہ بتائیں۔ اس طریقے سے کہ دو یاتین سال کے لیے ایک بڑی رقم دے کر مکان یا دوکان لیتے ہیں اور مدت ختم ہونے پر مکان چھوڑ کر اپنی رقم واپس مل جاتی ہے ، کیایہ صورت جائز ہے؟یا کسی بڑی عمارت میں فلیٹ اسی طریقے سے لیتے ہیں ، لیکن عمارت کی دیکھ بھال کے نام سے ما ہانہ کچھ رقم دی جاتی ہے اور دو یا تین سال کی مدت ختم ہونے پر صرف لیز کی رقم واپس مل جاتی ہے ، تو کیا یہ صورت جائزہو سکتی ہے ؟
Published on: Jul 19, 2010
جواب # 21982
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل):855=595-5/1431
لیز پر مکان یا دکان لینے کی مذکورہ بالا دونوں شکلیں ناجائز ہیں، کیوں کہ اس میں قرض سے نفع اٹھانا ہے جو شرعاً ناجائز وحرام ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
To take house or shop on the above terms ( leas ) is forbidden(not permitted) because mentioned case is to take benefit from debt which is not allowed or strictly forbidden in Sharia(Islamic law).
Darul Ifta Darululoom-deoband
No comments:
Post a Comment