Fatawa

Friday, 30 March 2018

کیا سجدہ تلاوت کھڑے ہو کر کرنا بہتر ہے؟

Saudi Arabia

سوال # 20180

تلاوت اگر بیٹھ کر کریں او رسجدہ کی آیت آجائے تو بیٹھے بیٹھے ہی سجدہ میں جائیں یا کھڑے ہوکر سجدہ کرنا بہتر ہے؟

Published on: Mar 15, 2010

جواب # 20180

بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی(ھ): 560=438-3/1431


 


کھڑے ہوکر سجدہ کرے یہ بہتر ہے۔


واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

No comments:

Post a Comment