Fatawa

Monday, 16 April 2018

رزق میں برکت کے لئے ایک مجرب عمل

رزق میں برکت کے لئے ایک مجرب عمل:

مولانا شاہ عبدالغنی پھولپوری رحمہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ حضرت حاجی امداد اللہ رحمہ اللہ علیہ سے منقول ہے کہ جو شخص صبح کو ستر مرتبہ پابندی سے یہ آیت پڑھا کرے وہ رزق کی تنگی سے محفوظ رہے گا اور فرمایا کہ بہت مجرب عمل ہے آیت مندرجہ ذیل ہے۔۔

اللَّهُ لَطِيفٌ بِعِبَادِهِ يَرْزُقُ مَن يَشَاءُ ۖ وَهُوَ الْقَوِيُّ الْعَزِيزُ ○

(سورہ شوریٰ: آیت:۱۹) 
(معارف القرآن:ج:۷:ص۶۸۷)

No comments:

Post a Comment