Fatawa

Thursday, 1 March 2018

کیا آفس میں کافر آدمی کو گڈ مارننگ کہا جاسکتا ہے؟

Indiaسوال # 8548
کیا آفس میں کافر آدمی کو گڈ مارننگ کہا جاسکتا ہے؟ اگر وہ گڈ مارننگ کہے تو کیا جواب دیں گے؟ (۲) ویسے ہی اگر کافر آدمی اپنے تیوہار ․․․ دیوالی پر نیا سال مبارک کہے تو شریعت میں کیا حکم ہے؟
Published on: Nov 13, 2008 جواب # 8548
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1948=1812/د

 

(۱) کبھی ضرورةً کہہ دیا تو گنجائش ہے، غیروں کا شعار ہے اس لیے بچنا بہتر ہے۔

(۲) مختصر جواب دے سکتے ہیں کہ مثلاً: تم کو بھی۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

No comments:

Post a Comment