Fatawa

Wednesday, 28 March 2018

کیا نمک اگر زمین پر گر جائے (یعنی پیروں کے نیچے آئے) تو روزِ قیامت پلکوں سے اٹھانا پڑے گا؟

نمک زمین پر گرنے سے کچھ نہیں ہوتا لیکن جان بوجھ کر گرانا برا کام ہے

سوال: 
السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ!
کیا نمک اگر زمین پر گر جائے (یعنی پیروں کے نیچے آئے) تو روزِ قیامت پلکوں سے اٹھانا پڑے گا؟

الجواب وبہ التوفیق

وعلیکم السلام ورحمة اللہ و برکاتہ!

نمک بھی خدا کی نعمت ہے، اس کو زمین پر نہیں گرانا چاہیے، لیکن جو سزا آپ نے لکھی ہے وہ قطعاً غلط ہے۔

(آپ کے مسائل اور ان کا حل، ج2، ص552)

واللہ اعلم بالصواب!

No comments:

Post a Comment