Fatawa

Monday, 26 March 2018

موبائل اپلیکیشن ڈاون لوڈ کرنے کے بعد پیسہ؟

indiaسوال # 151095
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں ،مسئلہ یہ ہے کہ موبائل کے بہت سارے اپلیکیشن آتے ہیں جس میں میں سے سوفٹ وئیر ڈاون لوڈ کرنے کے بعد اپلیکیشن کمپنی والے پیسہ دیتے ہیں، کیا طرح پیسہ کما سکتے ہیں؟
Published on: May 22, 2017 جواب # 151095
بسم الله الرحمن الرحيم

Fatwa: 985-935/sn=8/1438


مباح امور میں استعمال ہونے والے سوفٹ ویئر اگر حسب ضابطہ آپ مفت ڈاوٴن لوڈ کریں، اور اس پر اپلیکیشن کمپنی والے از خود کچھ پیسے دیں تو شرعاً اسے لینے میں کوئی حرج نہیں ہے، گنجائش ہے۔


واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

No comments:

Post a Comment